Why Partner with JINN Petroleum?
As one of Pakistan’s most successful OMCs, we provide comprehensive support and a proven business model that makes it easier than ever to start your petrol station
Proven Business Model:
Benefit from our established network of over 90 fuel stations nationwide, ensuring a successful start
Comprehensive Support:
We're there every step of the way. Enjoy full support at every stage, ensuring a smooth experience
State-of-the-Art Technology:
Get access to our advanced technology and industry expertise for seamless operations
Sustainable Practices
Join us in promoting environmentally friendly practices and sustainable energy solutions.
Community Engagement:
Contribute to cimmunity well-being with JPPL's CSR activities
- English
- Urdu
Frequently asked questions
The retailer must own or acquire land with a minimum size of 1.5 Kanal or 30 Marla. The shape of the land, its location, and proximity to other retail outlets are also of prime importance. The front area requirement is 100 ft.
The lease period is a minimum of 19 years, subject to agreed terms and conditions.
Any structures constructed by the investor must adhere to JPPL’s standard design specifications.
All equipment must be sourced through JPPL-accredited vendors.
JPPL will provide all branding materials and signage. Subject to deal negotiation
Once the NOCs are obtained valid lease deed is registered in the name of JPPL, and construction
approval is granted, JPPL will supply the general layout and design of the fuel station prior to
construction. Our Engineering team will oversee the construction phase to ensure compliance with
standard specifications. However, the dealer will bear full responsibility for the site construction.
The construction of a basic JPPL fuel station typically takes about 6 to 8 months. However, this
time frame can vary depending on factors such as the station’s size, location, the facilities to be
installed, and the acquisition of necessary permits.
The estimated time for conversion is 3 to 4 months. However, the actual duration can only be
determined after evaluating the size and facilities of your station and subject to governmental
approval.
Before opening your service station, you and your team must complete our retail franchise training
course. This typically takes about 2-3 weeks, but may be completed faster if you have prior retail
experience
The average investment required, excluding the cost of land, is PKR 30 million for buildings,
facilities, and equipment, plus PKR 10 million for working capital, which includes the joining
fee and security deposit. This amount may vary based on the size and location of the service
station.
“A tanker hired by JPPL will deliver them to your pump, or you will handle the delivery
yourself.”
اکثر پوچھے گئے سوالات کی فہرست
ریٹیلر کے پاس کم از کم 1.5 کنال یا 30 مرلہ زمین ہونی چاہیے۔زمین کی شکل، اس کا محل وقوع اور دیگر ریٹیل آؤٹ لیٹس سے اس کا قریب ہونابھی نہایت اہم ہے۔ فرنٹ ایریا کی ضرورت 100 فٹ ہے۔
لیز کی مدت کم از کم 19 سال ہے، جو متفقہ شرائط و ضوابط سے مشروط ہے۔
سرمایہ کار کی طرف سے تعمیر کردہ اسٹرکچر کو جے پی پی ایل کے معیاری ڈیزائن کی خصوصیات کے مطابق ہونا ضروری ہے۔
تمام مصنوعات جے پی پی ایل سے منظور شدہ دکانداروں کے ذریعے حاصل کرنا ضروری ہے۔
برانڈنگ کے لئے تمام مٹیریل اور سائن بورڈ جے پی پی ایل فراہم کرے گا ۔ یہ عمل ڈیل کے طے پانے سے مشروط ہے۔
این او سیز حاصل کرنے، جے پی پی ایل کی نام لیز ڈیڈ رجسٹرڈ ہوجانے اور تعمیر کی منظوری ملنے کے بعد، جے پی پی ایل تعمیر سے پہلے فیول اسٹیشن کا عمومی خاکہ اور ڈیزائن فراہم کرے گا۔ ہماری انجینئرنگ ٹیم تعمیراتی مرحلے کی نگرانی کرے گی تاکہ تعمیر ہمارے اسٹینڈرڈ کے مطابق ہو۔ تاہم، سائٹ کی تعمیر کی پوری ذمہ داری ڈیلر پر ہوگی۔
ایک بنیادی جے پی پی ایل فیول اسٹیشن کی تعمیر میں عموماً 6 سے 8 ماہ لگتے ہیں۔ تاہم، یہ دورانیہ مختلف عوامل کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے جیسے کہ اسٹیشن کا سائز، جگہ، سہولیات اور این او سی کا حصول اور گورنمنٹ کی منظوری سے ضروری ہے۔
تبدیلی میں ۳ سے ۴ ماہ لگ سکتے ہیں۔ تاہم، آپ کے اسٹیشن کے سائز اور سہولیات کا جائزہ لینے کے بعد ہی اصل مدت کا تعین کیا جا سکتا ہے اور یہ عمل گورنمنٹ کی منظوری سے مشروط ہے۔
اپنا سروس ا سٹیشن کھولنے سے پہلے، آپ اور آپ کی ٹیم کو ہمارا ریٹیل فرنچائز ٹریننگ کورس مکمل کرنا چاہیے۔ اس میں عام طور پر تقریباً 2-3 ہفتے لگتے ہیں، لیکن اگر آپ کے پاس پہلے سے ریٹیل کا تجربہ ہے تو یہ تیزی سے مکمل ہو سکتا ہے۔
زمین کی قیمت کو چھوڑ کر ، عمارتوں، سہولیات اور آلات کے لیے 30 ملین روپے کی اوسط سرمایہ کاری درکار ہے ، اس کے علاوہ ورکنگ کیپیٹل کے لیے10 ملین روپے، جس میں شمولیت کی فیس اور سیکیورٹی ڈپازٹ شامل ہیں۔ سروس اسٹیشن کے سائز اور مقام کی بنیاد پر یہ رقم مختلف ہو سکتی ہے۔
جے پی پی ایل ڈیلرز کو کریڈٹ کی سہولت کی شکل میں مالی مدد فراہم کرتا ہے، جو پمپ کے آپریشن شروع ہونے کے چھ ماہ بعد دستیاب ہوتی ہے اور مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے،براے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔
جے پی پی ایل کی طرف سے کرایہ پر لیا گیا ٹینکر انہیں آپ کے اسٹیشن پر پہنچا دے گایا پھر آپ خود بھی ڈیلوری سنبھال سکتے ہیں۔