JINN Petroleum

+92 21 34380888
+92-21-34381002

info@jinnpetroleum.com

Become a jinn petroleum partner

Fuel your future: Transform your land into profits

Why Partner with JINN Petroleum?

As one of Pakistan’s most successful OMCs, we provide comprehensive support and a proven business model that makes it easier than ever to start your petrol station

Proven Business Model:

Benefit from our established network of over 100+ fuel stations nationwide,
ensuring a successful start

Comprehensive Support:

We're there every step of the way. Enjoy full support at every stage, ensuring a smooth experience

State-of-the-Art Technology:

Get access to our advanced technology and industry expertise for seamless operations

Sustainable Practices

Join us in promoting environmentally friendly practices and sustainable energy solutions.

Community Engagement:

Contribute to community well-being with JPPL's CSR activities

Frequently asked questions

What are the requirements?
Land Requirement

The retailer must own or acquire land with a minimum size of 1.5 Kanal or 30 Marla. The shape of the land, its location, and proximity to other retail outlets are also of prime importance. The front area requirement is 100 ft.

Lease Period

The lease period is a minimum of 19 years, subject to agreed terms and conditions.

Buildings and Structure

Any structures constructed by the investor must adhere to JPPL’s standard design specifications.

Equipment

All equipment must be sourced through JPPL-accredited vendors.

Signage

JPPL will provide all branding materials and signage. Subject to deal negotiation

Will JPPL assist with the construction of the retail station?

Once the NOCs are obtained valid lease deed is registered in the name of JPPL, and construction
approval is granted, JPPL will supply the general layout and design of the fuel station prior to
construction. Our Engineering team will oversee the construction phase to ensure compliance with
standard specifications. However, the dealer will bear full responsibility for the site construction.

How long does it take to build a petrol station in Pakistan?

The construction of a basic JPPL fuel station typically takes about 6 to 8 months. However, this
time frame can vary depending on factors such as the station’s size, location, the facilities to be
installed, and the acquisition of necessary permits.

How much time is required to convert my current Fuel/CNG station into a JPPL petrol station?

The estimated time for conversion is 3 to 4 months. However, the actual duration can only be
determined after evaluating the size and facilities of your station and subject to governmental
approval.

How much training will my staff and I need, and how long will it take before we can open for business?

Before opening your service station, you and your team must complete our retail franchise training
course. This typically takes about 2-3 weeks, but may be completed faster if you have prior retail
experience

How much Investment is required?

The average investment required, excluding the cost of land, is PKR 30 million for buildings,
facilities, and equipment, plus PKR 10 million for working capital, which includes the joining
fee and security deposit. This amount may vary based on the size and location of the service
station.

Who will be responsible for delivering my products to my fuel station?

“A tanker hired by JPPL will deliver them to your pump, or you will handle the delivery
yourself.”

اکثر پوچھے گئے سوالات کی فہرست

کے لئے شرائط
زمین کی ضرورت

ریٹیلر کے پاس کم از کم 1.5 کنال یا 30 مرلہ زمین ہونی چاہیے۔زمین کی شکل، اس کا محل وقوع اور دیگر ریٹیل آؤٹ لیٹس سے اس  کا قریب ہونابھی نہایت اہم ہے۔ فرنٹ ایریا کی ضرورت 100 فٹ ہے۔

لیز کی مدت

 لیز کی مدت کم از کم 19 سال ہے، جو متفقہ شرائط و ضوابط سے مشروط ہے۔

عمارتیں اور ساخت

 سرمایہ کار کی طرف سے تعمیر کردہ اسٹرکچر  کو   جے پی پی ایل کے معیاری ڈیزائن کی خصوصیات کے مطابق ہونا ضروری ہے۔

مصنوعات

تمام مصنوعات جے پی پی ایل سے منظور شدہ دکانداروں کے ذریعے حاصل کرنا ضروری ہے۔

سائن بورڈ

برانڈنگ کے لئے تمام مٹیریل اور سائن بورڈ جے پی پی ایل فراہم کرے گا   ۔ یہ عمل  ڈیل کے طے پانے سے مشروط ہے۔

کیا جے پی پی ایل ریٹیل اسٹیشن کی تعمیر میں معاونت فراہم کرے گا؟

این او سیز حاصل کرنے، جے پی پی ایل  کی نام  لیز ڈیڈ رجسٹرڈ ہوجانے  اور تعمیر کی منظوری ملنے کے بعد، جے پی پی ایل تعمیر سے پہلے فیول  اسٹیشن کا عمومی خاکہ اور ڈیزائن فراہم کرے گا۔ ہماری انجینئرنگ ٹیم تعمیراتی مرحلے کی نگرانی کرے گی تاکہ تعمیر ہمارے اسٹینڈرڈ کے مطابق ہو۔ تاہم، سائٹ کی تعمیر کی پوری ذمہ داری ڈیلر پر ہوگی۔

پاکستان میں پیٹرول اسٹیشن بنانے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

 ایک بنیادی جے پی پی ایل فیول اسٹیشن کی تعمیر میں عموماً 6 سے 8 ماہ لگتے ہیں۔ تاہم، یہ دورانیہ مختلف عوامل کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے جیسے کہ اسٹیشن کا سائز، جگہ، سہولیات  اور این او سی کا حصول اور گورنمنٹ کی منظوری سے ضروری ہے۔

میرے موجودہ فیول/سی این جی اسٹیشن کو جے پی پی ایل پیٹرول اسٹیشن میں تبدیل کرنے کے لئےکتنا وقت درکار ہے؟

تبدیلی میں ۳ سے ۴ ماہ لگ سکتے ہیں۔ تاہم، آپ کے اسٹیشن کے سائز اور سہولیات کا جائزہ لینے کے بعد ہی اصل مدت کا تعین کیا جا سکتا ہے اور یہ عمل گورنمنٹ کی منظوری سے مشروط ہے۔

مجھے اور میرے اسٹاف کو کتنی تربیت کی ضرورت ہوگی، اور کاروبار کھولنے میں کتنا وقت لگے گا؟

اپنا سروس ا سٹیشن کھولنے سے پہلے، آپ اور آپ کی ٹیم کو ہمارا ریٹیل فرنچائز ٹریننگ کورس مکمل کرنا چاہیے۔ اس میں عام طور پر تقریباً 2-3 ہفتے لگتے ہیں، لیکن اگر آپ کے پاس پہلے سے ریٹیل کا تجربہ ہے تو یہ تیزی سے مکمل ہو سکتا ہے۔

کتنی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے؟

زمین کی قیمت کو چھوڑ کر ، عمارتوں، سہولیات اور آلات کے لیے 30 ملین  روپے کی  اوسط سرمایہ کاری درکار ہے ، اس کے علاوہ  ورکنگ کیپیٹل کے لیے10 ملین روپے، جس میں شمولیت کی فیس اور سیکیورٹی ڈپازٹ شامل ہیں۔ سروس اسٹیشن کے سائز اور مقام کی بنیاد پر یہ رقم مختلف ہو سکتی ہے۔

کیا جے پی پی ایل مالی تعاون کی پیش کش کرتا ہے؟

جے پی پی ایل ڈیلرز کو کریڈٹ کی سہولت کی شکل میں مالی مدد فراہم کرتا ہے، جو پمپ کے آپریشن شروع ہونے کے چھ ماہ بعد دستیاب ہوتی ہے اور مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔

 مزید تفصیلات کے لیے،براے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔

پروڈکٹ اسٹیشن پر پہنچانے کا ذمہ دار کون ہوگا؟

جے پی پی ایل کی طرف سے کرایہ پر لیا گیا ٹینکر انہیں آپ کے اسٹیشن پر پہنچا دے گایا پھر آپ خود بھی  ڈیلوری سنبھال سکتے ہیں۔

Ready to get started
Follow Us
Find Us

hear from our partners